
اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی لڑکے پر وحشیانہ تشدد، ٹانگ توڑ ڈالی
ہفتہ-2-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں خالی کی گئی یہودی کالونی میں موجود ایک فلسطینی لڑکے پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ تشدد کر کے اس کی ٹانگ توڑ ڈالی۔
ہفتہ-2-فروری-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں خالی کی گئی یہودی کالونی میں موجود ایک فلسطینی لڑکے پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ تشدد کر کے اس کی ٹانگ توڑ ڈالی۔
ہفتہ-16-جون-2018
اسپیشل اسرائیلی فوج نے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی اسیران پر عید الفطر کے پہلے دن شدید تشدد کیا۔ تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے نفعہ اسرائیلی جیل میں فلسطینی اسیران کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
منگل-29-مئی-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلقموس کے مقام پر ایک فلسطینی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے دو بیٹوںو کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
جمعہ-25-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں فوجیوں پر فائرنگ کرنے کے الزام میں ایک فلسطینی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گرفتار کرلیا۔
جمعرات-26-اپریل-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم خضوری ٹیکنیکل یونیورسٹی سیل کرنے کے بعد جامعہ کے طلباء اور عملے کے داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔
جمعرات-8-مارچ-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک یہودی آباد کار نے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچی پر وحشیانہ تشدد کیا، جس کے بعد قابض فوج نے مضروبہ کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-22-فروری-2018
اسرائیلی جیل میں 51 روز سے مسلسل پابند سلاسل فلسطینی رکن پارلیمان پر صہیونی جلادوں نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ دوسری جانب مضروب فلسطینی رکن پارلیمان کے اہل خانہ نے ناصر عبدالجواد کی زندگی بچانے کے لیے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
منگل-19-ستمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں آج منگل 19 ستمبر کو اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 16 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ کئی مقامات پر فلسطینی شہریوں اور قابض فوج کے درمیان تصادم اور جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اسرائیلی فوج نے ایک سابق اسیر کی اہلیہ کی کار بھی اس سے چھین لی۔
اتوار-17-ستمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانی حقوق کے حوالے سے فلسطینیوں کی حمایت کرنےوالے غیرملکی شہری بھی یہودی شرپسندوں کےحملوں میں محفوظ نہیں۔
جمعہ-18-اگست-2017
فلسطین جرنلسٹ یونین کی جانب سے صحافیوں سے اسرائیلی فوج کے غیر انسانی سلوک کا معاملہ صحافیوں کی عالمی تنظیم ’انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ‘ [آئی ایف جے] میں اٹھایا ہے۔ فلسطینی پریس یونین کی طرف سے عالمی تنظیم سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی صحافیوں کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک اور اظہار رائے پر عاید کردہ پابندیوں کا سختی سے نوٹس لے۔