
جیل سے فرار ہونے والے دو فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی جلادوں کا تشدد
پیر-28-مارچ-2022
قیدیوں اور سابق اسیران کے امور کے کمیشن نے کہا ہے کہ دو فلسطینی قیدیوں یعقوب قادری اور محمد العارضہ کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور تشدد کیا جا رہا ہے۔
پیر-28-مارچ-2022
قیدیوں اور سابق اسیران کے امور کے کمیشن نے کہا ہے کہ دو فلسطینی قیدیوں یعقوب قادری اور محمد العارضہ کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور تشدد کیا جا رہا ہے۔
بدھ-2-مارچ-2022
قابض اسرائیلی افواج نے فروری 2022 کے دوران مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اپنے حملے جاری رکھے۔ انہوں نے یہودی آباد کاری کے لیے وقف پالیسی اور مقبوضہ شہر کی شناخت کو تبدیل کرنے کی کوشش، الشیخ جراح محلے سے فلسطینیوں کو بےدخل کرنے اور آباد کاروں کے ذریعے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی جاری رکھی۔
منگل-22-فروری-2022
گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک معذور فلسطینی شہری کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب اس نے القدس زندہ باد کا نعرہ لگایا۔
اتوار-28-نومبر-2021
قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہرنابلس میں بیتا اور بیت دجن کے مقامات پر فلسطینی شہریوں پر تشدد سے 135 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔
جمعرات-23-ستمبر-2021
کل بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد مقامات پر فلسطینی اسکولوں کے بچوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی بچے زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-12-جون-2021
اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ کی ویب سائٹ پر پہلی بار ایک ایسی ویڈیو نشر کی گئی ہے جس میں اسرائیلی فوج کے درندہ صفت اہلکاروں کو جزیرہ نما النقب کی جیل میں گھس کس وہاں پرموجود نہتے فلسطینی قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔
منگل-27-اپریل-2021
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی بچوں کو گرفتاری کے وقت اور اس کے بعد حراستی مراکز میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
منگل-2-مارچ-2021
فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض فوج نے وحشی جلادوں نے ایک نہتے اور بیمار فلسطینی کو دوران حراست عقوبت خانے میں غیرانسانی تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں اس کی زندگی خطرے سے دوچار ہوگئی ہے۔
ہفتہ-30-جنوری-2021
اسرائیلی اخبار'ہارٹز' نے قابضفوج کے ہاتھوں ایک کم سن فلسطینی بچے پر وحشیانہ تشدد اور دوران حراست بجلی کے جھٹکے لگانے کا لرزہ خیز انکشاف ہوا ہے۔
ہفتہ-5-دسمبر-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں اور ذرائع ابلاغ نے قابض فوج کے ایک نئے اور مجرمانہ جرم کا پردہ چاک کرتے ہوئے بتایا ہے کہ قابض فوج نے ایک 16 سالہ بیمار فلسطینی بچے کو اس کے گھر میں گھس کر بے رحمی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے منہ کی ہڈیاں اور دانت توڑ ڈالے۔