مصافحہ سے بیماری کی تشخیص ممکن!
پیر-10-اکتوبر-2016
عموما مصافحہ دو افراد کے درمیان علیک سلیک اور ملاقات کا آغاز ہوتا ہے مگر یہ صرف سلام کرنے کا ایک مروجہ طریقہ کار ہی نہیں بلکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ مصافحہ سے آپ ایک دوسری کی بیماری کی تشخیص کرنے کے ساتھ صحت مند ہونے کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔