
فلسطین کے 85% تاریخی رقبے پر صہیونی ریاست کا غاصبانہ تسلط
جمعرات-30-مارچ-2017
فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست مقبوضہ فلسطین کے 85 فی صد تاریخی رقبے پر قابض ہوچکی ہے۔ صہیونی ریاست کے زیرتسلط فلسطینی علاقے کا مجموعی رقبہ 27 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔