ادلب میں ترک فوج پر حملے سے متعلق روسی بیانیہ مستردہفتہ-29-فروری-2020ترکی نے شام کے جنگ زدہ علاقے ادلب میں دو روز قبل ترکی کے فوجیوں پر کیے گئے وحشیانہ حملے سے متعلق روسی فوج کا بیان مسترد کردیا ہے۔