ترک امدادی ادارے کی غزہ میں عید تحائف ،کپڑوں اور فطرانہ کی تقسیمپیر-26-جون-2017فلسطینی قوم سے یکجہتی کرنے والے ترک امدادی ادارے’فیدار‘ نے غزہ کی پٹی میں غریب اور یتیم بچوں میں عید اور کپڑے تقسیم کیے۔