فلسطین کو ترکی کی طرف سے طبی امداد کی دوسری کھیپ کی فراہمی
منگل-1-دسمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی طرف سے کرونا کی روک تھام کے لیے بھیجی گئی امداد کی دوسری کھیپ رام اللہ پہنچ گئی ہے۔
منگل-1-دسمبر-2020
فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی طرف سے کرونا کی روک تھام کے لیے بھیجی گئی امداد کی دوسری کھیپ رام اللہ پہنچ گئی ہے۔
پیر-30-نومبر-2020
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ بیت المقدس صرف ان مسلمانوں کا مسئلہ نہیں جو فلسطین میں بستے ہیں بلکہ یہ پوری دنیا کے مسلمانوں کا مسئلہ ہے اور اس کی آزادی کے لیے ایک ارب 80 کروڑ مسلمانوں کو جدو جہد کرنا ہوگی
اتوار-22-نومبر-2020
ترکی کی پارلیمنٹ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے دورہ اسرائیل کے دوران یہودی کالونیوں کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔
پیر-9-نومبر-2020
تحریک حماس کی سیاسی بیورو کے سابق سربراہ خالد مشعل نے ہفتے کے روز فلسطینی مقصد کی حمایت میں ترکی کے کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوءے مطالبہ کیا کہ وہ عمومی طور پر مقبوضہ فلسطین کے تمام علاقوں اور خاص طور پر مقبوضہ بیت المقدس اور غزہ کی پٹی کی حمایت کے لئے سرکاری اور مقامی سطح پر کوششوں کو دوگنا کرے۔
پیر-9-نومبر-2020
ترکی میں گذشتہ روز منعقدہ ہونے والی بین الاقومی علما کانفرنس میں قضیہ فلسطین کو مسلم امہ کا مرکزی مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ القدس اور فلسطین ہر آزاد اور زندہ ضمیر کے دل میں بستا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرکے اس کے ساتھ دوستی کرنے والے صرف فلسطینی قوم ہی کے نہیں بلکہ پوری مسلم امہ اور اسلام کے غدار ہیں۔
پیر-9-نومبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے ترکی کی قضیہ فلسطین کی حمایت پر مبنی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے موجودہ ترک حکومت سے مسئلہ فلسطین کے حلے لیے کوششیں مزید تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
جمعرات-5-نومبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے کے دوران ریسکیو خدمات اور متاثرہ شہریوں کی مدد کرنے پر ایک فلسطینی نوجوان محمد ابو جحیشہ کی خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پیر-2-نومبر-2020
ترکی کے شہر ازمیر میں دو روز قبل آنے والے قیامت خیز زلزلے پر فلسطینی علما نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ترکی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ہفتہ-31-اکتوبر-2020
ترکی کے شہر ازمیر میں کل جمعہ کے روز آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ٹیلیفون پر ان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
منگل-27-اکتوبر-2020
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکا کی طرف سے روس کے فضائی دفاعی نظام'ایس 400' کے ترکی میں تجربات پر تشویش کو مسترد کر دیا ہے۔