مصر اور ترکی کے درمیان قربت کا خیر مقدم کرتے ہیں:اسماعیل ھنیہ
جمعہ-2-اپریل-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی اور مصر کے درمیان کشیدگی میں کمی اور دونوں ممالک میں بڑھتی قربت کا خیر مقدم کیا ہے۔
جمعہ-2-اپریل-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی اور مصر کے درمیان کشیدگی میں کمی اور دونوں ممالک میں بڑھتی قربت کا خیر مقدم کیا ہے۔
ہفتہ-20-مارچ-2021
عرب دنیا کے ایک ممتاز عالم دین اور مفسر قرآن الشیخ محمد علی بن جمیل الصابونی الحلبی المکی کل جمعہ کے روز 91 سال کی عمر میں ترکی میں انتقال کر گئے۔ اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے علامہ الصابونی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وفات کو عالم اسلام کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔
پیر-15-مارچ-2021
ترکی نے اتوار کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں جمہوریہ چیک کے سفارتی دفتر کھولنے کےاعلان پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اتوار-14-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اپنے دورہ ترکی کے دوران گذشتہ روز ترکی کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج فلسطینی زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقعے پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم نے وطن عزیز کی ازادی کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ جس طرح قربانیاں دے کر فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی سے غاصب صہیونی دشمن کو نکال باہر کیا۔ اسی طرح جلد ہی غرب اردن کو بھی قابض دشمن سے آزاد کرایا جائے گا۔
جمعہ-15-جنوری-2021
ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی غنڈہ گردی اور خطے میں امن بقائے باہمی کی ثقافت کو نقصان پہنچانا ہے۔
ہفتہ-9-جنوری-2021
ترکی اور اسرائیل کے درمیان گذشتہ ایک دہائی کے دوران تعلقات میں کافی اتارو چڑھائو آیا۔ عرب ممالک جو خود تبدیلیوں سے گذر رہے ہیں ترکی اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو اپنے مخصوص جیو سیاسی نقطہ نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
اتوار-3-جنوری-2021
فلسطین ترک پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور "پارلیمنٹیرین برائے القدس" ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ترک رکن پارلیمنٹ حسن توران نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا سنچری ڈیل سمجھوتہ صدی کی 'خیانت' ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ترکی ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے پر عمل درآمد یا قبولیت کی اجازت نہیں دے سکتا ہے اور اس حوالے سے واضح موقف رکھتا ہے۔
جمعہ-18-دسمبر-2020
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ترکی پر نئی امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ترکی کی خود مختاری پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔
اتوار-6-دسمبر-2020
ہفتے کی شام جنوبی ترکی اور فلسطین کےبعض علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ خبر رساں اداروں کےمطابق وسطی اور مشرقی فلسطین میں درمیانے درجے کے زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
ہفتہ-5-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت کے ابتدائی رہنمائوں میں شامل جماعت کے سینیر رہ نما الشیخ بکر عبداللہ حسان طویل علالت کے بعد کل جمعہ کو ترکی میں انتقال کرگئے۔