جمعه 15/نوامبر/2024

ترکی

ترکی میں سیلاب سے ہونے والی اموات کی تعداد 72 ہوگئی

ترکی میں محکمہ حادثات ’آفاد‘ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک کی تین ریاستوں میں آنے والے سیلاب میں اب تک 72 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

آتش زدگی کے واقعات پر حماس کا ترکی سے اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے ملک کے مختلف حصوں میں لگی آگ کے پیش نظر برادر ملک جمہوریہ ترکی کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے:ترکی

ترکی نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز دھاووں اور فلسطینی نمازیوں پر قابض فوج کی طرف سے تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریں‌گے: ترکی

ترکی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کےخلاف اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف ہرفورم اور ہرسطح پرآواز بلند کی جائے گی۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے مصر، ترکی اور قطر متحرک:مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بیرون ملک سیاسی شعبے کے انچارج خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے مصر، ترکی، قطر اور امریکا نے کوششیں تیز کردی ہیں۔

غزہ میں نہتے فلسطینیوں‌ کا وحشیانہ قتل عام پر ترکی کی مذمت

فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشت اور بربریت کےخلاف ترکی نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بے گناہ بچوں اور عام شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

الشیخ جراح میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، ترکی اور روس کی شدید مذمت

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام سے فلسطینی شہریوں کی بے دخلی پرترکی اور روس نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

اسرائیل بے رحمی طور پر القدس میں مسلمانوں پر حملہ آور ہے: ایردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی نوجوانوں پر مسجد اقصی میں فائرنگ کرنے، گرینیڈ سے حملوں اور تشدد پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔

ترکی کا اسرائیل سے الشیخ جراح سے فلسطینیوں کی بے دخلی روکنے کا مطالبہ

ترکی نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ الشیخ جراح سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کا فیصلہ واپسلے اور الشیخ جراح میں غیرقانونی یہودی کالونیوں‌کے قیام سے بازر ہے۔

ترکی کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی طیاروں کی کل جمعہ کے روز کی گئی بمباری پر ترکی نے شدید مذمت کی ہے۔