جمعه 15/نوامبر/2024

ترکی

فلسطین کی مکمل آزادی تک خطے میں امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایک پائیدار استحکام اور امن القدس کے 1967 کی سرحدوں پر ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست قائم کرنا ہے.

ترکی: 50 تنظیموں کا اسرائیل سے نارملائزیشن روکنے کا مطالبہ

ترکی میں کل سوموار کو50 اسلامی اداروں کے ایک فورم نے عرب حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کا سلسلہ بند کریں اور اسرائیل کی طرف جھکاؤ کی پالیسی پرعمل درآمد نہ کریں۔

ترکی میں جاسوسی کے شبےمیں گرفتار اسرائیلی جوڑا رہا

اسرائیلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ترکی میں ترک صدر طیب ایردوآن کی رہائش گاہ کی تصاویر لینے کے الزام میں گرفتار اسرائیلی جوڑے کو رہا کر دیا گیا ہے۔

ترکی: ایردوآن کے محل کی تصویر بنانے والے اسرائیلی میاں بیوی گرفتار

ایک اسرائیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کی گرفتاری ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے محل کی فلم بندی کے تناظر میں عمل میں آئی ہے۔

تُرک عدالت میں اسرائیلی لیڈر شپ کے خلاف مقدمات قائم

فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے مندوبین نے ترکی کے پراسیکیوٹر جنرل کے پاس ایک درخواست دائر کی ہے جس میں غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت سے متاثرہ بچوں اور خواتین کی وکالت کرتے ہوئے صہیونی لیڈروں کے خلاف مقدمات قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

دوحا میں ترک سفارت خانے میں قومی دن کی تقریب، ھنیہ کی شرکت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی قیادت کے ایک وفد نے جماعت کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی سربراہی میں قطر میں ترکی کے سفارت خانے میں جمہوریہ ترکی کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کی۔

ترکی: موساد کے جاسوس کے اعترافات ایک ترک اخبار میں شائع

ترکی کے ایک قومی اخبار نے حال ہی میں ترک سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسرائیل کے کئی جاسوسوں میں سے ایک کے اعتراف جرم کی تفصیلات شائع کی ہیں۔

ترکی میں اسرائیل کا جاسوس گینگ گرفتار

ترک اخبار "صباح" نے انکشاف کیا کہ ترک انٹیلی جنس نے اسرائیلی "موساد" سے وابستہ ایک نیٹ ورک کو گرفتارکیا ہے جو ترکی میں قابض اسرائیلی ریاست کےلیے جاسوسی کررہا تھا۔

یہودیوں کو قبلہ اول میں ’خاموش دعا‘ کی اجازت دینا قابل مذمت ہے: ترکی

جمعرات کے روز ترکی کی وزارت خارجہ نے "اسرائیلی" ریاست کے اس عدالتی فیصلے کی "سخت" مذمت کی ہے جس میں یہودیوں کو مقبوضہ شہر القدس میں مسجد اقصیٰ میں خاموش دعا کی اجازت دی گئی ہے۔

اسرائیلی مظالم بند، فلسطینیوں کو منصفانہ حقوق دیئے جائیں: ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب میں عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل نکالنے اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔