’ادلے کا بدلہ‘، ترکی نے امریکی وزیروں پر پابندی لگا دیاتوار-5-اگست-2018ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے حکام کو امریکا کے وزیر داخلہ اور وزیر انصاف کے اپنے ملک میں موجود اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا ہے۔