شنبه 16/نوامبر/2024

ترکی اور اسرائیل

ترکیہ باضابطہ طور پر اسرائیل کے خلاف ’آئی سی جے‘ مقدمے میں شامل

ترکیہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف ’آئی سی جے‘ کے سامنے جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف دائر کردہ نسل کشی کے مقدمے میں شامل ہونے کی باضابطہ درخواست جمع کرا دی ہے۔

ترکیہ کی فیوچرپارٹی کے صدرداؤداوگلو کی اسماعیل ھنیہ سےملاقات

ترکیہ کی فیوچرپارٹی کے صدر اور سابق وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے گذشتہ روز استنبول میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سےملاقات کی۔

ترک وزیر خارجہ کی ھنیہ سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال

گذشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحا میں جمہوریہ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔

حماس کی طیب ایردوآن کو دوسری بار ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پرمبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر اور ترکیہ کے حال اور مستقبل کو مزید ترقی، استحکام اور خوشحالی کی طرف لے جانے کے لیے برادر ترک عوام کا ایک بار پھر اعتماد حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

ترکیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کی حمایت نہیں کی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘نے ترکیہ اور غاصب صہیونی ریاست کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کی حمایت سے متعلق ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔

دہشت گردی سے روکا نہ گیا تو اسرائیلی مظالم بڑھ جائیں گے: ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کی دہشت گردی سے روکا نہ کیا تو صہیونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف مظالم میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔

تعلقات توڑنے کی دھمکی پر اسرائیل ترک صدر کے خلاف سیخ پا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کا مسئلہ نہایت اہم ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ تمام مسلمانوں کے لیے سُرخ لکیر کی حیثیت رکھتا ہے۔ دوسری جانب صہیونی ریاست نے ترک صدر کے اعلان پر سخت برہمی اور غم وغصے کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ترک صدر کو القدس کے معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔

کیا ترکی عنقریب اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرے گا؟

مارچ سنہ 1949ء کو ترکی پہلا مسلمان اکثریتی ملک تھا جس نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔ ترکی کا شمار ان اولین چند ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے فلسطین میں صہیونی ریاست کو تسلیم کیاتھا۔

الاقصیٰ کشیدگی، اسرائیل اور اردن کا اجلاس بغیر کسی نتیجہ ختم

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پابندیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پرغور کے لیے اردن اور اسرائیلی حکام کے درمیان ہونے والا اجلاس بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا ہے۔

ترکی ۔ اسرائیل سمجھوتہ، فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی نئی ڈیل ثابت ہوگا؟

ان دنوں اسرائیل اور ترکی کے ذرائع ابلاغ میں تل ابیب اور انقرہ کے درمیان پانچ سال سے تعطل کا شکار سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان ایک معاہدے کی خبریں کافی گرم ہیں۔ اسرائیل کے سفارتی اور سیاسی حلقے ترکی اور اسرائیل کے درمیان سفارتی ڈیل کو فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے لیے ایک انعام قرار دے رہے ہیں۔