
ٹرمپ اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کے لیے قابل اعتبار ثالث نہیں
جمعہ-25-ستمبر-2020
سعودی عرب کے ایک سرکردہ شہزادے ترکی الفیصل نے کہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات اور امن معاہدوں کے لیے قابل اعتبار اور شفاف ثالث نہیں ہیں۔