
اسماعیل ہنیہ نے زخمی فلسطیینی بچی کی ترکیہ کے ہسپتال میں عیادت کی
بدھ-31-اگست-2022
حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ترکیہ کے ہسپتال میں زیر علاج فلسطینی بچی کی عیادت کی ہے۔ فلسطینی بچی رحاف سلمان غزہ پر مسلط کردہ حالیہ تین روزہ جنگی جارحیت کے دوران زخمی ہو گئی تھی۔