رونن منلیس اسرائیلی فوج کا نیا ترجمان مقررجمعرات-9-فروری-2017قابض صہیونی فوج کے سربراہ جنرل گیڈی آئزنکوٹ نے وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی جانب سے منظوری کے بعد رونن منلیس کو فوج کا نیا ترجمان مقرر کیا ہے۔