چهارشنبه 30/آوریل/2025

تربوز

تربوز کے جوس کے حیرت انگیز فوائد

تربوز عام طور پر جسم اور خاص طور پر جلد کے لیے موسم گرما کا ایک مفید پھل ہے کیونکہ اس میں پانی کی وافر مقدار ہوتی ہے جو جلد کو نمی بخش بنانے میں مدد دیتی ہے اور اسے پانی کی کمی سے بچاتی ہے۔

افغانی نے آدھے گھنٹے میں 32 کلو گرام تربوز کھا لیا

افغانستان کے ایک بسیار خور شخص نے 8 تربوز جن کا وزن 32 کلو گرام تھا آدھے گھنٹے میں کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

غزہ کے تربوز فلسطین کا معیاری موسمی پھل!

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں زراعت پیشہ افراد کی بڑی تعداد موجود ہے۔ زراعت کی دیگر اجناس کے ساتھ ساتھ موسمی تربوز بھی اپنی مٹھاس اور معیارمیں اپنی مثال آپ ہے۔ غزہ میں تربوز کی فصل اچھی طریقے سے کاشت کی جائے تو وہ پورے فلسطین کے لیے کفایت کرتی ہے۔

سحری میں تربوز کھائیے، روزے میں پیاس سے جان بچائیے!

شدید گرمی کے موسم میں ماہ صیام کی آمد سے قبل عموماً مسلمان روزے کی حالت میں سخت پیاس سے خوف زدہ ہوتے ہیں۔ ایسے میں تربوز جیسی نعمت خداوندی روزہ داروں کو سخت پیاس سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔