جمعه 15/نوامبر/2024

تحقیقات

حماس نے ننھےریان کی موت کے حوالے سےاسرائیلی تحقیقات مسترد کردیں

جمعہ کے روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نےچند روز قبل شہید کیے گئے ننھےریان سلیمان کی موت کے بارے میں قابض صہیونی ریاست کی تحقیقات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اسے پہلے سے طے شدہ جرم کی ذمہ داری سے بچنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

فلسطین نے ابو عاقلہ کے قتل کی اسرائیلی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی

فلسطینی اتھارٹی اور ملک کی بڑی سیاسی اور سماجی تنظیموں اور صحافتی اداروں نے صحافیہ شیریں ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے جاری کردہ اسرائیلی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

سابق یورپی عہدیداروں کا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

یورپی ملکوں کے سابق وزرا اور دیگر سینیر شخصیات نے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے وحشیانہ مظالم اور جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

یورپی یونین کا اسرائیل سے فلسطینی نوجوان کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ

یورپی یونین نے دو روز قبل فلسطین کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافریطا کے مقام پر ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیے جانے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

یمن میں قتل فلسطینی شہری کےخاندان نے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

یمن میں ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھوکے سے بلا کر شہید کیے گئےایک فلسطینی اور اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے رکن سلیم احمد معروف کو شہید کئے جانے کے بعد اس کے اہل خانہ نے اپنے بیٹے کے وحشیانہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

انسانی حقوق کی معذور فلسطینی کےقتل کی تحقیقات روکنے کی شدید مذمت

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیےکام کرنےوالی تنظیم اسرائیلی ملٹری پراسیکیوشن کی طرف سےدونوں ٹانگوں سے معذورفلسطینی ابراہیم نایف ابوثریا کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مُجرمانہ شہادت کے واقعے کی تحقیقات روکنے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

شہید فلسطینی دوشیزہ کے کیس کی دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ

اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت میں انسانی حقوق کے مندوبین اور ایک شہید فلسطینی لڑکی کے وکلاء نے درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت سے مطالبہ کیا گیاہے کہ وہ شہیدہ کو وحشیانہ انداز میں گولیاں مارنے اور اسے بے دردی سے شہید کیے جانے کی دوبارہ تحقیقات کا حکم جاری کرے۔

نیتن یاھو کی کرپشن کی تحقیقات جلد مکمل کرنے کے لیے مظاہرہ

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق تل ابیب کے نواحی علاقے بیتاح تکفا میں ہزاروں افراد نے وزیراعظم نیتن یاھو کی کرپشن کے حوالے سے جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کیا۔

فلسطینی قیدیوں کو اذیتیں دیے جانے کی شکایات کے انبار

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فوج کی فلسطینی اسیران پرخفیہ ادارے’شاباک‘ کے تفتیش کاروں کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کو قیدیوں کو اذیتیں دیے جانے کی ہزاروں شکایات موصول ہوئی ہیں مگرتحقیقاتی کمیٹی دانستہ طور پران شکایات پر کارروائی سے لاپرواہی اور بے اعتنائی برت رہی ہے۔

فلسطینی لڑکے کے قتل کی اسرائیلی فوج کی جانب سے تحقیقات

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ملٹری پولیس اور اسرائیل کی دوسری پولیس نے مشترکہ طور پر 17 سالہ فلسطینی لڑکے قصی العمور کے گذشتہ ہفتے وحشیانہ قتل کی تحقیقات شروع کی ہیں۔