فلسطینی تنظیموں کا اسرائیلی شیطانی منصوبے ناکام کرنے کےعزم کا اعادہ
جمعہ-6-جنوری-2023
فلسطینی تنظیموں نے عرب اور مسلم اقوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ اور یروشلم کے تحفظ کے لیے مالی امداد سمیت ہر ممکنہ طریقے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے آگے بڑھیں۔ اس امر کا اظہار غزہ میں فلسطینی تنظیموں کی ایک مشترکہ نیوز کانفرنس کے دواران کیا گیا ہے۔