دنیا بھر میںیہودی اداروں کے تحفظ کے لیے’موساد’ کے بجٹ میں اضافہجمعہ-21-دسمبر-2018صہیونی ریاست کے ذرائع ابلاغ کے مطابق قابض اسرائیلی حکومت نے دنیا بھر میںپھیلے یہودی اداروں کے تحفظ کے لیے خفیہ ادارے'موساد' کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام