
قابض فوج نے تحریک فتح کے سیکرٹری کو حراست میں لے لیا
جمعہ-16-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک کارروائی کے دوران تحریک فتح کے سیکرٹری شادی مطور کر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
جمعہ-16-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک کارروائی کے دوران تحریک فتح کے سیکرٹری شادی مطور کر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
جمعرات-23-نومبر-2017
اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر سابق فلسطینی وزیر اور تحریک فتح کے رہ نما حاتم عبدالقادر کو ضمانت پر جیل سے رہائی کے بعد گھر پر نظر بند کردیا ہے۔
بدھ-18-اکتوبر-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں تحریک فتح کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان مصالحت قومی پروگرام کے تحفط کی اساس اور اس کے تحفظ و دفاع کا اولین راستہ ہے۔
پیر-18-ستمبر-2017
تحریک فتح اور اسلامی تحریک مزاحمت کی قیادت جلد ہی مصر کی میزبانی میں اہم اجلاس منعقد کرے گی۔ اس اجلاس کےبعد مصری انٹیلی جنس چیف کی موجودگی میں دیگر فلسطینی جماعتوں پر مشتمل گرینڈ اجلاس بھی منعقد کیا جائے گا۔
جمعرات-14-ستمبر-2017
فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طرف سے تحریک ’فتح‘ کے ساتھ مفاہمت کے لیے ہاتھ بڑھانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حماس کی طرف سے مفاہمت کے لیے تمام اقدامات کرنے کی یقین دہانی کے بعد اب عملی مفاہمت کی گیند فلسطینی اتھارٹی اور صدر محمود عباس کے کورٹ میں ہے۔
بدھ-13-ستمبر-2017
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں تحریک ’فتح‘ کے سیکرٹری اور جماعت کے سرکردہ رہ نما شادی مطور پر چھ ماہ کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے۔
منگل-7-مارچ-2017
تحریک ’فتح‘ کے رہ نماؤں کے ایک وفد نے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر قومی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ہفتہ-15-اکتوبر-2016
فلسطین کی حکمراں جماعت ’فلسطین لبریشن موومنٹ‘ [فتح] کے ایک منحرف دھڑے کے سربراہ محمد داحلان کی قیادت میں جماعت کے دسیوں ارکان نے مصر کی میزبانی میں ایک اجلاس منعقد کیا جس پر تحریک فتح کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔
جمعہ-12-اگست-2016
فلسطین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور مقبوضہ مغربی کنارے کی حکمراں تحریک فتح کی صفوں میں سامنے آنے والے انتشار نے جماعت کو مزید منتشر کردیا ہے جس کے نتیجے میں تحریک فتح آٹھ اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرانے کی کوشش کررہی ہے۔