
فلسطینی وفود قومی مصالحت پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گئے
پیر-27-اگست-2018
فلسطینی دھڑوں میں قومی مصالحت کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور تحریک فتح سمیت دیگر فلسطینی رہ نماؤں کے وفود مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں آپہنچی۔
پیر-27-اگست-2018
فلسطینی دھڑوں میں قومی مصالحت کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور تحریک فتح سمیت دیگر فلسطینی رہ نماؤں کے وفود مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں آپہنچی۔
پیر-27-اگست-2018
تحریک فتح کی ایگزیکٹو اور مرکزی کمیٹی کے رکن اور جماعت کے سینیر رہ نما عزام الاحمد نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مصر کی طرف سے فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے حوالے سے دی گئی تجاویز کا جواب 24 گھنٹوں کے اندر دے گی۔
ہفتہ-25-اگست-2018
فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کے ایک وفد نے فلسطینیوں کے قتل عام کی حمایت کرنے والے نام نہاد صہیونی صحافی کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے آنجہانی ’اوری اوفنیری‘ کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔
جمعہ-24-اگست-2018
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر محمود عباس کے بعد تحریک فتح کی قیادت میں جماعت کی سربراہی اور دیگر عہدوں کے حصول کے لیے جنگ چھڑسکتی ہے۔
جمعرات-23-اگست-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ بیان جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو فلسطین ۔ اسرائیل مذاکرات کے ایجنڈے سے خارج کردیا گیا ہے کی فلسطینی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے شدید مذمت کی گئی ہے۔
ہفتہ-16-جون-2018
غزہ سے تعلق رکھنے والے تحریک فتح کے اسیران نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی اور اس کی حکومت کی جانب سے اپنے اعزازیے کو روکے جانے پر عیدالفطر کے تیسرے روز سے بھوک ہڑتال شروع کر رہے ہیں۔
جمعرات-31-مئی-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کےدرمیان ایک روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد مصر کی مساعی سے جنگ بندی کے فیصلے پر تحریک فتح نے شدید تنقید کی ہے۔
جمعہ-20-اپریل-2018
فلسطین کی ایک سرکردہ سیاسی جماعت عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں تحریک فتح کے رہ نماؤں سے ملاقات کے بعد فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-20-مارچ-2018
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے صدر محمود عباس کے غزہ کی پٹی کے عوام کے کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے صدر عباس پر قوم کو باہم دست وگریباں کرنے کی سازشوں کا مرتکب قرار دیا ہے۔
منگل-20-مارچ-2018
لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’البداوی‘ میں تحریک فتح کے ایک مقامی رہ نما کے ہاتھوں غلطی سے گولی چلنے سے ایک کم سن فلسطینی بچی زخمی ہو گئی۔