جمعه 15/نوامبر/2024

تحریک حماس

صلاح: حماس مزاحمت کے راستے کو برقرار رکھے گی

حماس کے سینئر عہدے دار ماھر صلاح نے فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کے راستے کو برقرار رکھنے کے لئے اپنی تحریک کے عزم کو دہرایا۔

اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی قطری وزیرخارجہ سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے ایک اعلٰی سطحی وفد نے جمعرات کے روز قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔

صہیونی جارحیت کا فوری جواب مزاحمت کی بیداری کی علامت ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کا مزاحمت کاروں کی جانب سے فوری اور منہ توڑ جواب فلسطینی مزاحمت کی بیداری اور طاقت کی علامت ہے۔

غزہ میں مصر کی ثالثی سے جنگ بندی، فتح کی حماس پر تنقید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کےدرمیان ایک روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد مصر کی مساعی سے جنگ بندی کے فیصلے پر تحریک فتح نے شدید تنقید کی ہے۔

سلامتی کونسل حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے:امریکا

امریکا نے عالمی سلامتی کونسل سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کی قرارداد منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔