سیاست دانوں کا صدر محمود عباس پر غزہ کے خلاف سازش کا الزاممنگل-25-اپریل-2017فلسطین کے سرکردہ سیاسی رہ نماؤں نے صدر محمود عباس پر غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف سازش کا الزام عاید کرتے ہوئے ان کی غزہ بارے پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام