
غزہ اور غرب اردن میں تجارتی گذرگاہ دو دن کی بندش کے بعد کھول دی گئی
جمعہ-14-اکتوبر-2016
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقوں غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے کے درمیان تجارتی آمد ورفت کے لیے استعمال ہونے والی گذرگاہ ’’کرم ابو سالم‘‘ کو دو دن کی بندش کے بعد کھول دیا ہے۔