اسرائیل نے غزہ کی تجارتی راہ داری بیت حانون کھول دیمنگل-26-اپریل-2022قابض اسرائیلی حکام نے سوموار کی غزہ کی پٹی کی کمرشل راہ داری بیت حانون/ ایرز کو تجارتی قافلوں اور گاڑیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام