
’تجارتی بائیکاٹ‘اسرائیلی جرائم روکنے کا موثر ہتھیار بن سکتا ہے
اتوار-9-اکتوبر-2022
اسرائیل میں تیار کردہ "یافا اورنجز" اور "جیریکو ڈیٹس" ایسی مصنوعات پر لگائی گئی عبارتیں ہیں جنہوں نے فلسطینی نوجوان محمد عثمان میں غم و غصے کو بھڑکا دیا، جب انہوں نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلزسے 200 کلومیٹر سے زیادہ دور روزیلارا کے ایک اسٹور میں ڈسپلے شیلف پران مصنوعات کو دیکھا۔