
غزہ میں نسل کشی کا خونی سلسلہ جاری، شہدا و زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ 72 ہزار سے تجاوز کر گئی
جمعرات-8-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کے روز تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیل کی جاری نسل کش جنگ کے نتیجے میں 106 فلسطینی شہید اور 367 زخمی ہو چکے ہیں، جب کہ ہسپتالوں میں لاشوں اور زخمیوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ وزارت صحت […]