برطانیہ سے فلسطینیوں کو 7 کھرب ڈالر تاوان ادا کرنے کا مطالبہپیر-24-اگست-2020فلسطین کے ایک معاشی اور سیاسی امور کےدانشور سمیر الدقران نے برطانیہ سے فلسطینی قوم کومجموعی طور پر 7 کھرب ڈالر ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔