زیرِ علاج زخمی 23 سالہ تامر عزمی شہادت پا گئےپیر-19-دسمبر-2022جنین پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے مزاحمتی جنگجو 23 سالہ تامر عزمی نشرتی آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ وہ چند روز قبل ایک جھڑپ میں شدید زخمی ہوئے تھے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام