غزہ میں تاریخی مقام پر کالونی کی تعمیر روکنے کا مطالبہ
اتوار-24-ستمبر-2017
انسانی حقوق کی تنظیموں نے فلسطینی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے وسط میں قائم ’تل السکن‘ نامی پانچ ہزار سال پرانے تاریخی مقام پر مکانات کی تعمیر کا سلسلہ فوری طورپربند کردیں،کیونکہ یہ تاریخی مقام فلسطین کے تاریخی ثقافتی ورثے کا حصہ ہے جسے اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ نے بھی عالمی ثقافتی ورثے کاحصہ قرار دے رکھا ہے۔