سوڈان میں فوج اور سیاست دانوں میں شراکت اقتدار کا تاریخی سمجھوتہ نافذاتوار-18-اگست-2019سوڈان میں تمام سیاسی قوتوں اور مسلح افواج کی نمائندہ قیادت نے عالمی وفود کی موجودگی میں باضابطہ طور پرتاریخی عبوری سمجھوتے پردستخط کیے ہیں۔