جمعه 15/نوامبر/2024

تارکین وطن

لبنانی وزیر خارجہ کے ‘نسل پرستانہ’ بیان پرعرب اقوام میں شدید غم وغصہ

لبنان کے وزیر خارجہ جبران باسیل کی ایک حالیہ ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ردعمل کا طوفان برپا کر دیا۔ لبنان میں غیر ملکی لیبر کے حوالے سے ٹویٹ ہفتے کے روز کی گئی تھی تاہم اس کے جواب میں اٹھنے والی تنقید کی آندھی اتوار اور پیر کی درمیانی شب تک نہیں تھم سکی۔ 'ٹویٹر' پر سماجی کارکنوں‌ کی طرف سے جبران باسیل کے بیان پر شدید غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

سمندر پار فلسطینی کانگریس کا گیارہواں سالانہ اجلاس استنبول میں شروع

سمندر پار فلسطینیوں کی نمائندہ جنرل کانگریس کے پبلک سیکرٹریٹ کا 11 واں سالانہ اجلاس کل جمعہ کے روز ترکی کےشہر استنبول میں شروع ہوا۔

رواں سال 2000 تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کر جاں بحق

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ رواں سال کے دوران بحیرہ روم میں یورپ جاتے ہوئے 2000 تارکین وطن ڈوب کر جاں بحق ہوئے۔ ان میں نصف تارکین وطن اٹلی جاتے ہوئے سمندر میں‌ ڈوبے۔

دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی تعداد تقریبا 26 کروڑ تک جا پہنچی:یو این

ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں 25 کروڑ 80 لاکھ افراد اپنا وطن چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں رہ رہے ہیں۔