اسرائیلی جیل میں قید غزہ کے دو تاجروں کی رہائیجمعرات-26-جنوری-2017اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک ہفتہ قبل غزہ سے مغربی کنارے داخل ہوتے وقت حراست میں لیے گئے دو فلسطینی تاجروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام