جمعه 15/نوامبر/2024

بے روزگاری

غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کی شرح 45 فی صد تک پہنچ چکی:وزارت محنت

کل اتوار کو غزہ کی وزارت محنت نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں بے روزگاری کی شرح غیر معمولی سطح پر پہنچ گئی ہے، جو 45 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جب کہ بے روزگار افراد کی کل تعداد تقریباً ایک ملین افراد تک پہنچ گئی ہے۔

غزہ میں بے روزگار افراد کے لیے 1450 نوکریوں کا اعلان

فلسطینی وزارت برائے لیبر نے غزہ کی پٹی میں بے روزگار افرادکے لیے ایک بڑا اعلان کیا ہے جس میں رواں سال کے دوران سرکاری اداروں بالخصوص وزارت صحت میں 1450 نئی ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل میں‌ بے روزگاری کی شرح 23 فی صد،صہیونی ریاست تباہی کے دھانے پر

اسرائیلی ریاست میں کرونا کی وبا نے معیشت کو تباہی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے۔ اسرائیل کے ڈائریکٹر جنرل برائے وزارت خزانہ یاروم اریاف نے ایک بیان میں‌ کہا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا کی وبا نے معیشت کو تباہی سے دوچار کیا ہے۔

غزہ میں بے روزگاری اور غربت کا تناسب 75 فی صد ہو چکا: رپورٹ

جمعرات کو غزہ کی پٹی میں سماجی ترقی کی وزارت نے کہا ہے کہ 2019ء میں غزہ کی پٹی میں غربت اور بے روزگاری کی شرح قریب 75 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

فلسطین میں‌ جامعات کے فضلاء میں‌ بے روزگاری کی شرح 50 فی صد سے متجاوز

فلسطین کےسرکارہ ادارہ شماریات کے مطابق غزہ اور غرب اردن میں جامعات سے فارغ التحصیل ہونے والے فضلاء میں بے روزگاری کا تناسب 50 فی صد سے تجاوز کرگیا ہے۔

غزہ میں بے روزگاری کی شرح 60، غربت کی 80 فی صد تک پہنچ گئی

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ ناکہ بندی کے خلاف روکنے کے لیے سرگرم عوامی کمیٹی نے بتایا ہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجے میں‌ غزہ میں بے روزگاری کی شرح 60 اور غربت کی 80 فی صد تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ کے 80فی صد خاندان غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ یومیہ اوسط آمدن دو ڈالر سے بھی کم ہے۔

فلسطین: بے روزگاری میں اضافہ، بے روزگار افراد کی تعداد 4 لاکھ ہوگئی

فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کی نقل وحرکت پر عاید کی جانے والی پابندیوں کے نتیجے میں فلسطینی علاقوں میں پچھلے دو سال کے دوران بے روزگاری کی شرح میں 28 فی صد اضافہ ہوا ہے اور سنہ2017ء کے بعد بے روزگار افراد کی تعداد 3 لاکھ 77 ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ 26 ہزار تک جا پہنچی ہے۔

بے روزگاری اور غربت کے نئے ریکارڈ قائم

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی کی لیبریونین کے چیئرمین نے کہا ہےکہ 2018ء غزہ کی معیشت کی تباہی کا سال ثابت ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران غزہ میں غربت اور بے روزگاری کے نئے ریکارڈ قائم کیے گئے ہیں۔

اسرائیلی پابندیاں، فلسطینی بے روزگاری میں سب سے آگے: یو این

اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین میں بے روزگاری کی شرح دنیا کے دیگر خطوں کی نسبت سب سے زیادہ ہے۔

فلسطینی دوشیزہ نے بے روزگاری کو کیسے شکست دی؟

فلسطین کی ایک بے روزگار دوشیزہ نے بے روزگاری پر قابو پانے کا ایک انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے ایک نیا زرعی پروگرام پیش کیا ہے۔