
دسیوں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر اشتعال انگیز دھاوے
جمعہ-25-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-25-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
منگل-22-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
جمعہ-18-جون-2021
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
پیر-31-مئی-2021
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ایک اسرائیلی وزیر کی معیت میں درجنوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
پیر-18-جنوری-2021
آج سوموار کے روز یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔
پیر-4-جنوری-2021
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
بدھ-30-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما اور سابق وزیر وصفی قبھا نے مشرقی بیت المقدس میں مسجد موسیٰ علیہ السلام میں رقص و سرود کی محفل منعقد کرنے کو مقدس مقام کی بے حرمتی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد کی بے حرمتی ایک شرمناک اور ناقابل معافی جرم ہے۔ فلسطینی حکومت اس مجرمانہ واقعے کی مکمل چھان بین کرے اور اس میںملوث تمام ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
منگل-22-دسمبر-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
جمعرات-19-نومبر-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو41 اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
منگل-17-نومبر-2020
قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 100 یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔