جمعه 15/نوامبر/2024

بے حرمتی

سوموار کو دسیوں یہودی آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

کل سوموار کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

درجنوں یہودی آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

کل اتوار کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، متنازع’خاموش دعا‘ کی ادائی

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلمودی تعلیمات کے مطابق’خاموش دعا‘ کی رسومات ادا کیں۔

یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل بدھ کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

منگل کو778 یہودی انتہا پسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے کل منگل کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا، مقدس مقام کی بے حرمتی

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات یہودیوں کے مذہبی تہوار’یوم کپور‘ کے موقعے پر درجنوں آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

سخت سیکیورٹی میں 97 یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

دسیوں صہیونی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا، تین فلسطینی بچے گرفتار

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

انتہا پسند یہودی لیڈر کی قیادت میں آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز دسیوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر یہودا گلیک بھی موجود تھا اور اس نے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول پر دھاوے جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

سوموار کودسیوں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل اتوار کو اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔