
ابو عبیدہ کا خراجِ تحسین: یمن فلسطین کا سچا ہم نوا ہے
اتوار-4-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے یمن کی غیر معمولی جرأت اور مزاحمتی کردار پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن آج فلسطین کا حقیقی ہم نوا اور ظلم کے خلاف سینہ سپر ایک عظیم قوم کے طور پر […]