
اسرائیل کےنسل پرستانہ نظام پراستنبول میں بین الاقوامی کانفرنس کاانعقاد
جمعہ-29-نومبر-2019
ترکی کی میزبانی میں آج سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہو رہی ہے جس میں فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی طرف سے برتے جانے والے نسلی امتیاز، اپارتھائیڈ نظام، اس کے مضمرات اور اس کی روک تھام کے طریقہ کار پرغورکیا جائے گا۔