دنیا بھر کے 417 دانشوروں نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیابدھ-9-اگست-2023دنیا بھر کے سینکڑوں ماہرین تعلیم اور دانشورورں نے کہا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیل کے طویل مدتی قبضے کے نتیجے میں ایک "نسل پرست حکومت" پیدا ہوئی ہے۔
فلسطینی سائنسدان بین الاقوامی سائنس اکیڈیمی کے رکن منتخب!بدھ-14-دسمبر-2016عرب ملک اردن کے میں قائم بین الاقوامی اسلامی سائنس اکیڈمی نے فلسطین کے طبیعات دان اور غزہ کی اسلامی یونیورسٹی کے سائنس کالج کے پروفیسر ڈاکٹر محمد موسیٰ شبات کو اکیڈمی کا رکن منتخب کیا ہے۔