فلسطینی تجارتی کمپنی نےنامیاتی زراعت کا عالمی ایوارڈ جیت لیاجمعرات-21-ستمبر-2017ایک مقامی فلسطینی تجارتی فرم نے نامیاتی زراعت کے حوالے سے عالمی مقابلے میں حصہ لینے کے بعد اس شعبے میں ملنے والا عالمی ایوارڈ جیت لیا ہے۔