
فلسطینی امدادی کارکن حماس کو رقوم کی منتقلی کے الزام سے بری
بدھ-22-مارچ-2017
آسٹریلیا میں سرکاری سطح پرجاری کی گئی ایک تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کی ایک فلاحی تنظیم ’ورلڈ ویژن‘ کے عہدیدارمحمد الحلبی کوحماس کولاکھوں ڈالر کی رقوم کی منتقلی میں ملوث نہیں ہیں۔