جمعه 15/نوامبر/2024

بینی گینٹز

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر بینی گینٹز کی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ

اسرائیل کے پر سیکیوٹر جنرل اورحکومت کے آئینی مشیر افیحائی منڈل بلیٹ نے اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور 'بلیو ۔ وائٹ' کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز اور ان کی ملکیتی کمپنی 'ھمیماد ۔ ھحمیشی' میں ہونے والی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ یہ تحقیقات آئندہ ماہ مارچ میں ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات کے بعد کیا جائے گا۔

نیتنیاھو اور گینٹز کا ایک دوسرے پر حکومت سازی میں رکاوٹ ڈالنے کاالزام

اسرائیل میں کنیسٹ کے دوسری بار ہونے والے انتخابات کے بعد بھی نیتن یاھو اور دوسرا کوئی لیڈر حکومت کی تشکیل میں ناکام رہا ہے۔

بینی گینٹز نے حکومت کی تشکیل کے لیے مشاورت شروع کردی

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق 'یلو وائٹ' اتحاد کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز نے صدر رئوف ریولین کی طرف سے حکومت کی تشکیل کی دعوت ملنے کے بعد ملک حکومت سازی کے لیے سیاسی جوڑ توڑ شروع کردی ہے۔

نیتن یاھو حکومت میں شمولیت کی شرائط سے پیچھے ہٹیں: بینی گینٹز

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینلوں کی رپورٹ کے مطابق 'یلو وائٹ' اتحاد کے سربراہ بینی گینٹز نے لیکوڈ پارٹی کے صدر اور وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے کہا ہے کیہ وہ حکومت کی شمولیت کے لیے اپنی مقرر کردہ شرائط سے پیچھے ہٹیں۔

نیتن یاھو حکومت کی تشکیل میں ناکام

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایک مرتبہ پھر نئی مخلوط حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے ہیں اور انھوں نے اب اس مقصد کے لیے کوششیں ترک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی صدر نے نیتن یاھو کی حکومت سازی میں ناکامی کے بعد 'بلیو وائٹ' پارٹی کے سربراہ سابق آرمی چیف جنرل بینی گانٹز کو حکومت کی تشکیل کی دعوت دی ہے۔