جمعه 15/نوامبر/2024

بینی گینٹز

اسرائیل: بلیو وائٹ پارٹی کے کا حکومتی اتحاد سے علاحدہ نہ ہونے کا اعلان

اسرائیل کے حکمراں اتحاد میں شامل 'بلیو وائٹ' پارٹی کے سربراہ اور وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ان کا حکومتی اتحاد سے علاحدگی کا کوئی ارادہ نہیں۔

اسرائیلی وزیر دفاع کرونا کا شکار، قرنطینہ منتقل

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیر دفاع بینی گینٹز کرونا کا شکار افراد سے ملاقات کے بعد خود بھی اس وبا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد انہیں قرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔

اردن کے ساتھ امن معاہدہ برقرار رکھیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اردن کے مابین طے پانے والے امن معاہدے کو ہرقیمت پر برقرار کھا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اردن کے ساتھ امن معاہدے کو برقرار رکھنے سے علاقائی استحکام اور سلامتی میں مدد ملے گی۔

اسرائیلی کنیسٹ نے نیتن یاھو اور بینی گینٹز میں شراکت اقتدار کی منظوری

اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں عبوری وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور بلیو وائٹ الائنس کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز کے درمیان شراکت اقتدار کے فارمولے کی منظوری دے دی ہے۔

نیتن یاھو اور بینی گینٹز کے شراکت اقتدار فارمولے کی منظوری

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے لیکوڈ پارٹی کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو اور بلیو وائیٹ اتحاد کے صدر بینی گینٹز کے درمیان طے پائے شراکت اقتدار فارمولے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فارمولے کے تحت نیتن یاھو اور بینی گینٹز باری باری وزارت عظمیٰ کا منصب سنھبالیں گے اور اپنی مرضی کی کابینہ تشکیل دیں گے۔

نیتن یاھو اور بینی گینٹز میں اشتراک حکومت کے لیے دی گئی مہلت ختم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کے حریف جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز کو 48 گھنٹے میں اشتراک حکومت کے لیے مذاکرات کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔

بینی گینٹزحکومت کی تشکیل میں ناکام، مزید مہلت بھی نہ مل سکی

اسرائیل میں بلیو وائٹ اتحاد کے سربراہ بینی گینٹز حکومت کی تشکیل کے لیے صدر رئوف ریفلین کی طرف سے دی گئی مہلت میں حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے ہیں جس کے بعد صدر نے انہیں مزید مہلت دینے سے انکار کردیا ہے۔

نیتن یاھو اور بینی گینٹزکے درمیان حکومت کی تشکیل پرمفاہمت طے پاگئی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور 'بلیو وائٹ' پارٹی کے سربراہ بینی گینٹز کے درمیان قومی حکومت کی تشکیل کےمعاملے میں ابتدائی مفاہمت طے پا گئی ہے۔

نیتن یاھو بینی گینٹز کے بغیر حکومت کی تشکیل کی کوشش

ایسے لگتا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوکی سربراہی میں دائیں بازو کی جماعتوں کا اتحاد حکومت کی تشکیل کے لیے کوشاں ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ نیتن یاھو کے لیے حکومت کی تشکیل اتنا آسان نہیں۔

نیتن یاھو کے اقتدار کا سورج غروب ہوچکا، حکومت ہم بنائیں گے:بینی گینٹز

اسرائیل کی بلیو وائٹ پارٹی کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز نے کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاھو کے اقتدارکا سورج غروب ہوچکا ہے۔ آئندہ حکومت بلیو وائٹ اور اس کے اتحادی بنائیں گے۔