جمعه 15/نوامبر/2024

بینی گینٹز

محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے ملاقات

فلسطینی صدر محمود عباس نے منگل کی شب اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد گینٹز نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں واضح کیا کہ دونوں شخصیات کے درمیان سیکورٹی رابطہ کاری کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت ہوئی۔

اسرائیلی وزیر دفاع عن قریب امارات کا دورہ کریں گے:عبرانی چینل

عبرانی چینل ’کان‘ نے انکشاف کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

محمود عباس اور بینی گینٹزملاقات کا نتیجہ صفر رہا:فلسطینی رہ نما

تحریک فتح کے ایک سرکردہ رہ نما احمد غنیم نے کہا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز اور صدر محمود عباس کے درمیان رام اللہ میں ہونے والی ملاقات کا نتیجہ صفر رہا ہے۔

’بینی گینٹز۔ عباس ملاقات فلسطینیوں کے ساتھ سیاسی عمل بحال کرنا نہیں‘

ایک اسرائیلی عہدیدار نے کہا ہے کہ وزیر دفاع بینی گینٹز کی فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے ملاقات کا مقصد فلسطینیوں کے ساتھ سیاسی عمل کی بحالی نہیں اور نہ ہی ایسا کوئی پروگرام ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس کی رام اللہ میں اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات

فلسطینی تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے ایک رُکن حسین الشیخ نے پیر کی صبح کہا ہےکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز سے فلسطین ۔ اسرائیل تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان یہ ملاقات رام اللہ میں ہوئی۔

اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی فوج کی شکست سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کی طرف سے غزہ کی پٹی پرفوج کشی کی دھمکی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ بینی گینٹز کا دھمکی آمیز بیان فوج کی مکروہ شکل کو تبدیل کرنے اور غزہ میں فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں شکست سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔

اسرائیل اندر سے کم زور، زخمی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے: بینی گینٹز

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے دشمنوں کے خلاف مضبوط اور طاقت ور ہے مگر اندر سے کمزور ، ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور زخم رسیدہ ہے۔

اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات نا انصافی پر مبنی ہے: گینٹز

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کا "اسرائیل" کے خلاف مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا فیصلہ "اندھا اور ناانصافی پر مبنی ہے۔"

ایران کی جوہری تنصیبات کو تباہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں: بینی گینٹز

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے باور کرایا ہے کہ اسرائیلی فوج ایران کے جوہری ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے منصوبے کی تجدید کر رہی ہے اور فوج خود مختار صورت میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

اسرائیل نے مغرب میں‌ سرگرم تنظیم ‘صامدون’ پرپابندی کی منظوری دے دی

اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے ایک نیا فوجی آرڈر جاری کرتے ہوئے عوامی محاذ برائےآزادی فلسطین کی امریکا اور یورپی ملکوں‌میں کام کرنے والی تنظیم'صامدون' پرپابندی عاید کردی ہے۔