بینگن کھائیں اور موٹاپے سے نجات پائیں!جمعرات-9-مارچ-2017عض سبزیوں کو لوگ زیادہ اہمیت نہیں دیتے مگر ان میں موجود طبی خواص ان کی صحت اور تندرستی کے لیے انتہائی مفید ہوتے ہیں مگر ہم ان کے فواید سے آگاہ نہیں ہوتے۔ انہی میں ایک بینگن بھی شامل ہے۔