سیاہ چاکلیٹ بینائی کے لیے مفیدبدھ-9-مئی-2018امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گہرے سیاہ رنگ کی چاکلیٹ افراد میں بینائی کے لیے غیرمعمولی حد تک مفید ہے۔