شنبه 16/نوامبر/2024

بیمار اسیران

اسرائیلی عدالت سے کینسر کے مریض فلسطینی کو 13 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست کیسنر کے مریض فلسطینی کو 13 ماہ قید اور جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں قید 17 فلسطینی مریضوں کی حالت تشویشناک

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید 17 فلسطینی مختلف امراض کا شکار ہیں اور ان کے ساتھ مسلسل لاپرواہی اور غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

طبی سہولیات کا فقدان، اسیر فلسطینی مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل درجنوں مریض فلسطینیوں کے ساتھ جیل عملہ دانستہ غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھے ہوئے ہے، جس کے نتیجے میں اسیران کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

’ایشل‘ جیل میں فلسطینی مریض اسیران کو منظم صہیونی جرائم کا سامنا

فلسطینی محکمہ امور اسیران نے ایک بیان میں بتایا ہےکہ اسرائیل کے’ایشل‘ نامی بدنام زمانہ عقوبت خانے میں پابند سلاسل 16 فلسطینی مریض اسیران کو منظم طبی جرائم کا سامنا ہے۔

شدید زخمی فلسطینی کی کئی ماہ بعد اسرائیلی فوج کی تحویل میں شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے حراست میں لیا ایک شدید زخمی فلسطینی کئی ماہ تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد جام شہادت نوش کرگیا۔

صہیونی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے شکار 7 اسیران کی حالت تشویشناک

فلسطینی محکمہ امور اسیران نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی "عسقلان" نامی فوجی جیل میں پابند سلاسل سات فلسطینی مریض صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ امور اسیران نے خبردار کیا ہے کہ ان مریض اسیران کا فوری طبی معائنہ نہ کیا گیا اور ان کا علاج شروع نہ ہوا تو ان کی جانوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔