اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی خاتون قیدی دینا جرادات اسپتال منتقل
اتوار-4-ستمبر-2022
ہفتے کے روز قابض اسرائیلی حکام نے قیدی دینا جرادات کو اسپتال منتقل کیا۔ وہ ہائیڈروسیفالس کا شکار ہے۔
اتوار-4-ستمبر-2022
ہفتے کے روز قابض اسرائیلی حکام نے قیدی دینا جرادات کو اسپتال منتقل کیا۔ وہ ہائیڈروسیفالس کا شکار ہے۔
جمعہ-29-جولائی-2022
کینسر زدہ فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید کی حالت سخت خطرے ہے۔ ابو حمید کی حالت چوتھی مرتبہ کیمو تھراپی کے بعد تیزی سے خراب ہوتی جارہی ہے۔
جمعہ-29-اپریل-2022
جمعرات کو قابض اسرائیلی حکام نے کینسر کے مرض میں مبتلا قیدی عبدالباسط معطان کو 6 ماہ تک جاری رہنے والی انتظامی حراست کے بعد رہا کیا۔
اتوار-4-اکتوبر-2020
قابض صہیونی ریاست کے زندانوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں میں سیکڑوں کینسر جیسے جان لیوا مرض کا شکار ہیں۔ ان میں بعض کی حالت تشویشناک اور زندگی خطرے میں ہے اور وہ صہیونی جیلروں اور سفاک جلادوں کے رحم وکرم پر ہیں۔
پیر-24-فروری-2020
اسرائیل کی جیل میں قید ایک 77 سالہ فلسطینی کی کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود اس کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
بدھ-12-جون-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے رہائشی 17 سالہ محمد حسنین اسرائیلی زندانوں میں قید وبند کے ساتھ ساتھ زخموں کی شدید تکلیف میں بھی مبتلا ہے۔ وہ ایک وقت میں جیل کی کٹھن زندگی گذارنے کے ساتھ صہیونی جیلروں کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کا بھی سامنا کر رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ صہیونی جیلروں کی لاپرواہی سے اس کی ایک ٹانگ کے ضائع ہونے ہوسکتی ہے۔
اتوار-9-دسمبر-2018
انسانی حقوق کے مندوبین نے بتایا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ایک مریض فلسطینی خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ اگر اسے فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو اس کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
پیر-3-دسمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شہریوں کی بڑی تعداد میں صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل زخمی اسیرہ اسراء جعابیص کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔
اتوار-25-نومبر-2018
فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے سرطان کے موذی مرض میں مبتلا اسیر یسری المصری کی حالت پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات-15-نومبر-2018
اسرائیلی جیل میں قید ایک کیسنر کے مریض فلسطینی کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔