’الصبر‘ لذیذ میوہ بھی، کئی امراض کی دوا بھی!ہفتہ-15-جولائی-2017کہتے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے، مگر فلسطین میں ’الصبر‘ کے نام سے ہزاروں سال سے ایک میوہ اپنی بے پناہ لذت کے ساتھ ساتھ کئی خطرناک امراض کا شافی علاج بھی سمجھا جاتا ہے۔