چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیلسٹک میزائل

یمنی مزاحمتی فورسز کا اسرائیل پر ایک اور ہائپرسونک بیلسٹک میزائل حملہ

صنعا ۔ مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ سے وابستہ یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے وسطی اسرائیل کے شہر یافا میں ایک "فوجی ہدف” کو ہائپر سونک بیلسٹک میزائل "فلسطین 2” سے نشانہ بنایا ہے جب کہ عبرانی نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ "میزائل کو […]

یمنی انصاراللہ کا اسرائیل کی ایلات بندرگاہ پر بیلسٹک میزائل حملہ

یمن کی انصار اللہ تنظیم کے ترجمان کرنل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی دشمن کی ’ام رشراش‘[ایلات] بندرگاہ پرکئی بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔

امریکا نے اسرائیل میں بیلسٹک میزائل شکن نظام نصب کردیا

امریکی فوج نے مشقوں کے دوران اسرائیل میں بیلسٹک میزائل شکن نظام نصب کردیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امریکا نے اپنی غیر مسبوق مشقوں کے دوران میزائل شکن نظام نصب کیا ہے۔

سعودی عرب پر یمن سے ایک اور بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کی فورسز کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی کے مطابق اتحاد کے فضائی دفاع نظام نے پیر کی صبح 4:39 پر مملکت کی اراضی میں جازان صوبے کی سمت داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو ناکام بنا دیا۔

حوثی باغیوں کا سعودی عرب پربیلسٹک میزال حملہ ناکام بنا دیا گیا

سعودی عرب کی فضائی دفاع کے حکام کے مطابق انہوں نے پیر کی صبح فضا میں ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔ یہ میزائل حوثیوں کی جانب سے مملکت کے صوبے عسیر کے شہر خمیس مشیط کی سمت داغا گیا تھا۔